فوٹو شاپ میں تصویر کا بیک گراؤنڈ ختم کریں
محمد بلال خان نے Thursday، 17 May 2012 کو شائع کیا.

بہت دوستوں کو اس مشکل کا سامنا ہوتا ہے کہ انہیں کسی تصویر سے بیک گراؤنڈ تبدیل کرنا نہیں آتا یا وہ ایک تصویر کو کسی اور بیک گراؤنڈ پر دیکھنا چاہتے ہیں لیکن انہیں طریقہ نہیں معلوم یا اگر معلوم ہے تو پروفیشنل طریقہ نہیں ہے۔اس ٹیوٹوریل میں آپ کا یہ مسئلہ امید ہے [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


فوٹوشاپ ٹول باکس
محمد بلال خان نے Wednesday، 9 May 2012 کو شائع کیا.

فوٹو شاپ میں کوئی بھی کام کرنے سے پہلے ضروری ہے کہ آپ کو فوٹوشاپ کے ٹول باکس کے بارے میں جان کاری حاصل ہو۔اگر آپ کو فوٹوشاپ ٹول باکس کے بارے میں معلومات حاصل نہیں ہیں یا آپ جاننا چاہتے ہیں تو امید ہے میری یہ کاوش اور ٹیٹوریل آپ کے کام آسکیں گے۔ [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


کیا مزدور ڈے کا یہی مطلب ہے ؟
محمد بلال خان نے Monday، 30 April 2012 کو شائع کیا.

یکم مئی کو مزدور ڈے کے نام سے جانا جاتا ہے۔اس دن دنیا بھر میں مزدوروں سے اتحاد  کے لیئے ریلیاں نکالی جاتی ہیں۔جلوس نکالے جاتے ہیں۔تقاریب کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ہر جگہ میڈیا سے لیکر عوام تک مزدور مزدور کے نعرے لگتے ہیں۔بڑے بڑے اعلانات کیئے جاتے ہیں ، ہم مزدوروں کو حق دلائیں [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


اردو بلاگ پر قارئین کم کیوں ؟ – آخری حصہ
محمد بلال خان نے Saturday، 28 April 2012 کو شائع کیا.

اسی سلسلے کی پہلی تحریر ” اردو بلاگ پر قارئین کم کیوں ؟ “ میں قارئین کم ہونے کی چند وجوہات پر ذکر کیا تھا ، آج اس تحریر میں ان مسائل کے حل کے بارے میں تحریر کررہا ہوں۔ ان مسائل کا حل ان مسائل کا حل ایک اہم چیز ہے۔اس سلسلے میں ایک [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


اردو بلاگ پر قارئین کم کیوں ؟ – حصہ اول
محمد بلال خان نے Thursday، 26 April 2012 کو شائع کیا.

مجھے ایک تحریر پڑھنے کا اتفاق ہوا جس کا نام ” اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات “ ہے۔یہ تحریر م بلال م کی تحریر کردہ ہے۔ اس تحریر کے آخری حصہ میں انہوں نے ایک سوال پوچھا کہ ” آپ کی نظر میں اردو بلاگوں کے قارئین کم ہونے کی وجوہات کیا ہیں [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


فوٹو شاپ میں موجود Save فنکشن
محمد بلال خان نے Tuesday، 24 April 2012 کو شائع کیا.

فوٹو شاپ میں کسی پروجیکٹ یا تصویری فائل کو محفوظ ( Save ) کرنے کے تین آپشن موجود ہوتے ہیں۔جن کے نام کچھ اس طرح ہیں۔نمبر ایک Save ، نمبر دو Save As اور نمبر تین Save for Web & Devices.اب اس میں Save تو ویسے ہی کام کرتا ہے جیسے کسی بھی سافٹ ویئر [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


فوٹو شاپ میں براؤز فنکشن
محمد بلال خان نے Sunday، 22 April 2012 کو شائع کیا.

فوٹو شاپ میں براؤز فنکشن کیا کام کرتا ہے ؟؟ اس کا جواب آپ اس ٹیٹوریل میں جان سکیں گے۔براؤز ( Browse ) فنکشن تقریباً فائل کو کھولنے والے فنکشن ( Open ) کی طرح ہی کام کرتا ہے لیکن جب آپ اس فنکشن پر کلک کرتے ہیں تو آپ کے سامنے ایک براؤزر کھلتا [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


دیش کے ایک چینل سے خبر
محمد بلال خان نے Friday، 20 April 2012 کو شائع کیا.

ناجرین بھارت دیش کے مشہور کھبروں کے چینل میں آپ کا سواگت ہے۔ہمیں ابھی ابھی ایک تاجہ کھبر ملی ہے جس کے مطابق پاکستان ہمارے دیش بھارت کے کھلاف ایک نئی ساجس تیار کررہا ہے۔یہ ساجس انوکھے انداج سے کی گئی ہے یانی کہ یہ ساجس کھیل کرکٹ کے میدان سے کی گئی ہے۔ہم نے [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


فوٹو شاپ میں فائل کو کھولنا
محمد بلال خان نے Friday، 20 April 2012 کو شائع کیا.

فوٹو شاپ میں اگر آپ کو کسی فائل کو کھولنے  ( Open ) کرنے کا طریقہ معلوم نہیں ہے تو اس فوٹو شاپ کے ٹیٹوریل میں آپ جان سکیں گے۔کسی فائل کو فوٹو شاپ میں کھولنے کے تین آپشن موجود ہوتے ہیں جس میں نمبر ایک Open ، نمبر دو Open As اور نمبر تین [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


فوٹو شاپ میں نئی فائل کھولنا
محمد بلال خان نے Wednesday، 18 April 2012 کو شائع کیا.

اس ٹیٹوریل میں آپ جان سکیں گے کہ فوٹو شاپ میں نئی فائل کیسے کھولی جاتی ہے اور اس فائل کو کھولتے وقت ونڈو میں موجود فنکشن کے بارے میں کہ کون سا بٹن کیا کام کرتا ہے اور کرسکتا ہے۔ ویسے تو بڑا آسان کام ہے کہ کسی بھی سافٹ ویئر میں نئی فائل [...]

مکمل تحریر پڑھیے »