بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

ہمارے بلاگ پر جو تھیم پہلے لگی ہوئی تھی اسے اب آپ اپنے بلاگ پر بھی لگا سکتے ہیں ۔ بلکل وہی رنگ و انداز جو ہمارے بلاگ پر پہلے موجود تھے اب آ پ اگر انہیں اپنے بلاگ پر دیکھنا چاہتے ہیں تو یہاں سے آسانی کے ساتھ اپنے کمپیوٹر میں اتار سکتے ہیں۔یہ تھیم م بلال م نے بنائی تھی ہم نے اس میں رنگ و انداز کی تبدیلی کی ہے جو امید ہے آپ کو پسند آئے گی۔

اپنے کمپیوٹر میں اتارنے کے لیئے یہاں کلک کریں۔

شکریہ